آئس لینڈی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئس لینڈی (Icelandic) (تلفظ: /aɪsˈlændɪk/ ( سنیے) ((آئس لینڈی: íslenska), تلفظ ['i:s(t)lɛnska] ( سنیے)) ہند۔یورپی لسانی خاندان کی شاخ جرمنیہ کی ذیلی شاخ شمالی جرمنیہ زبان ہے جو آئس لینڈ میں بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات آئس لینڈی, تلفظ ...
آئس لینڈی | |
---|---|
Icelandic íslenska | |
تلفظ | ['i:s(t)lɛnska] |
مقامی | آئس لینڈ |
مقامی متکلمین | 358,000 (2013)[1][2] |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی شکل | |
لاطینی رسم الخط (آئس لینڈی حروف تہجی) آئس لینڈی بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | آئس لینڈ |
منظم از | Árni Magnússon Institute for Icelandic Studies in an advisory capacity |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | is |
آیزو 639-2 | ice (بی) isl (ٹی) |
آیزو 639-3 | isl |
گلوٹولاگ | icel1247 [3] |
کرہ لسانی | 52-AAA-aa |
The Icelandic-speaking world:
regions where Icelandic is the language of the majority regions where Icelandic is the language of a significant minority | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں