آرتھر بی مکڈونلڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرتھر بروس مکڈونلڈ' (انگریزی: Arthur Bruce McDonald) (اعزاز یافتہ آرڈر آف کینیڈا، آرڈر آف اونٹاریو، رکن رائل سوسائٹی، رکن رائل سوسائٹی آف کینیڈا، تاریخ پیدائش 29 اگست 1943ء) جن کو "آرٹ" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کینیڈا کے فلکی طبیعیات دان اور سڈبری نیوٹرینو آبزرویٹری انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہیں۔ ان کے پاس اونٹاریو میں واقع کنگسٹن کی کوئنز یونیورسٹی کے شعبہ ذراتی فلکی طبیعیات کی گورڈن اور پیٹریشیا کی نشست بھی ہے۔ ان کو 2015ء میں طبیعیات کا نوبل انعام تکاکی کاجیتا کے ساتھ شراکت میں ملا ہے۔
اجمالی معلومات آرتھر بی مکڈونلڈ, (انگریزی میں: Arthur Bruce McDonald) ...
آرتھر بی مکڈونلڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Arthur Bruce McDonald) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اگست 1943ء (81 سال)[1][2] سڈنی [1] |
رہائش | کنگسٹن، اونٹاریو |
شہریت | کینیڈا |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سوسائٹی کینیڈا ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مقالات | Excitation energies and decay properties of T = 3/2 states in 17O, 17F and 21Na. |
مادر علمی | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (1965–1969)[3][4] |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر نوک |
ڈاکٹری مشیر | ولیم الفرڈ فاولر |
استاذ | ولیم الفرڈ فاولر |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، ماہر فلکی طبیعیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ پرنسٹن [4]، جامعہ کوینز [4][6] |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (برائے:neutrino oscillation ) (2015)[7][8] رائل سوسائٹی فیلو (2009)[9] تمغا بنجمن فرینکلن (2007) آرڈر آف کینیڈا کے شریک فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں