اتابکان فارس
From Wikipedia, the free encyclopedia
فارس کے حکمرانوں کا خاندان، ان میں ابوبکر بن سعد بن زنگی ارغون کے عہد میں فارس کا حکمران رہا۔ بعد ازاں سعد بن ابوبکر کو فارس کی حکومت ملی جس کے نام کی مناسبت سے سعدی نے اپنا تخلص اختیارکیا۔ بعد کے حکمرانوں میں اتابک سعد کی بیٹی آتش خاتون بھی تھی۔ اس نے ہلاکو خان کے بیٹے منگو تیمور سے شادی کر لی۔ اس کے انتقال کے بعد فارس براہ راست تاتاریوں کی عملداری میں آگیا۔
اجمالی معلومات Salghuridsسلغُریان, دار الحکومت ...
Salghurids سلغُریان | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1148–1282 | |||||||||
دار الحکومت | شیراز | ||||||||
عمومی زبانیں | فارسی زبان ترک زبانیں | ||||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
Atabeg | |||||||||
• 1148–1161 | Sunqur ibn Mawdud | ||||||||
• 1264–1282 | Abish Khatun | ||||||||
تاریخی دور | Middle Ages | ||||||||
• | 1148 | ||||||||
• | 1282 | ||||||||
|
بند کریں