امنتھایو اورتیگا گاونا
From Wikipedia, the free encyclopedia
امنتھایو اورتیگا گاونا (Amancio Ortega Gaona) (ہسپانوی تلفظ: [aˈmanθio oɾˈteɣa ɡaˈona]) [2] ایک ہسپانوی فیشن ایگزیکٹو اور انڈیٹکس فیشن گروپ کا بانی چیئرمین ہے۔ اسے زارا لباس اور اشیاء کی ریٹیل دکانوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ مارچ 2014 میں فوربس نے اسے دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین شخص کے طور پر کی درجہ بند کیا۔ [3]
اجمالی معلومات امنتھایو اورتیگا, (ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona) ...
امنتھایو اورتیگا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Amancio Ortega Gaona) |
پیدائش | (1936-03-28) 28 مارچ 1936 (عمر 88 برس) بسدونگو د ارباس, لیون, ہسپانیہ |
رہائش | لا کرونیا, ہسپانیہ |
قومیت | ہسپانوی |
زوجہ |
|
اولاد |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | بزنس مین |
مادری زبان | گالیشیائی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، گالیشیائی |
وجہ شہرت | شریک بانی انڈیٹکس گروپ عالمی#3 امیر ترین شخص (2013) |
کل دولت | امریکی ڈالر64 بلین (2013)[1] |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں