اولی جانسٹن
From Wikipedia, the free encyclopedia
اولی جانسٹن مشہور فلمساز کمپنی والٹ ڈزنی کے ایک معروف فنکار تھے۔ ان کی فلموں میں سنو وائٹ اور سیون ڈوارفز، پنوچیو اور پیٹر پین شامل ہیں۔ والٹ ڈزنی کے بھتیجے روئے ڈزنی کے مطابق ’اولی فنکاروں کی ایک شاندار نسل سے تعلق رکھتے تھے، وہ ہمارے فن کے بانیوں میں سے تھے۔ ‘
اجمالی معلومات اولی جانسٹن, (انگریزی میں: Ollie Johnston) ...
اولی جانسٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Ollie Johnston) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Oliver Martin Johnston Jr.)[1] |
پیدائش | 31 اکتوبر 1912ء [2][3][4] مئیفیلڈ، کیلیفورنیا [1] |
وفات | 14 اپریل 2008ء (96 سال)[5][2][3][6][7] سکویم، واشنگٹن [8] |
رہائش | اسٹنفرڈ (–1934)[8] لاس اینجلس (1934–)[8] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ (1931–1934)[8][1] جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
تخصص تعلیم | صحافت [8] |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فن کار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
شعبۂ عمل | حراک |
ملازمت | والٹ ڈزنی سٹوڈیوز [10][8][1]، والٹ ڈزنی سٹوڈیوز [1] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں