تھیوتوکوس
مشرقی مسیحیت میں مریم کا لقب / From Wikipedia, the free encyclopedia
تھیوتوکوس (یونانی Θεοτόκος یونانی تلفظ : [θeoˈtokos] کنواری مریم کا ایک خطاب ہے، جو مشرقی مسیحیت میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ عمومی لاطینی ترجمہ، دے جینیٹرکس یا دے-پارا [یعنی خدا کے والدین (عورت)۔]، جس کا ترجمہ خداوند کی ماں یا خدا کو جنم دینے والی بنتا ہے[1][2]