دریائے سرخ (ایشیاء)
From Wikipedia, the free encyclopedia
دریائے سرخ (Red River) (چینی: روایتی چینی 紅河، آسان چینی حروف 红河، پنین Hóng Hé; (ویت نامی: Sông Hồng)), دیگر نام Hồng Hà اور Sông Cái (لفظی معنی "ماں دریا") ویتنامی میں اور Yuan River (元江، Yuán Jiāng) چین میں یہ جنوب مغربی چین کے صوبہ یوننان سے بہتا ہوا ویتنام میں خلیج ٹونکن میں گرتا ہے۔
اجمالی معلومات دریائے سرخ (ایشیاء), انتظامی تقسیم ...
دریائے سرخ (ایشیاء) | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین [1] |
تقسیم اعلیٰ | لاو کائے صوبہ |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔25°50′00″N 101°19′00″E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1568425 |
درستی - ترمیم |
بند کریں