From Wikipedia, the free encyclopedia
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سابق رہنما اور وزیر اعظم۔ 1980 میں ملک کے وزیرِ اعظم بنے اور سات برس بعد کمیونسٹ پارٹی کے رہنما بنا دیے گئے۔ انھوں نے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں بڑی انقلابی اقتصادی اصلاحات کیں۔ انھوں نے سیاسی اصلاحات کی بھی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ زاؤ ژیانگ کو 1989 میں تائنامن سکوائر میں احتجاج کرنے والوں کے لیے ہمدردی رکھنے کے جرم کی پاداش میں کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ انھوں نے اس کے بعد اپنی زندگی کے آخری پندرہ سال نظر بندی میں گزارے۔ فالج کا دورہ پڑنے کے بعد ان کا انتقال ہوا۔
ویکی ذخائر پر زاؤ ژیانگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زاؤ ژیانگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(چینی میں: 赵紫阳) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (چینی میں: 趙修業) | ||||||
پیدائش | 17 اکتوبر 1919ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 17 جنوری 2005ء (86 سال)[8][2][3][4][5][6][7] بیجنگ [8] | ||||||
وجہ وفات | سکتہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | بیجنگ (جون 1989–2005)[8] | ||||||
شہریت | جمہوریہ چین (17 اکتوبر 1919–1949) عوامی جمہوریہ چین (1949–17 جنوری 2005) | ||||||
جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین (فروری 1938–)[1] | ||||||
رکن | چین یوتھ لیگ [3] | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین | |||||||
| |||||||
رکن سی پی پی سی سی قومی کانگریس | |||||||
| |||||||
نائب چیئرمین کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 29 جون 1981 – 12 ستمبر 1982 | |||||||
جنرل سیکٹری برائے کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 16 جنوری 1987 – 24 جون 1989 | |||||||
| |||||||
جنرل سیکٹری برائے کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 1 نومبر 1987 – 23 جون 1989 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [3] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [9][10] | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.