سارہ مائلز
برطانوی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سارہ مائلز (انگریزی: Sarah Miles) ایک انگریز اداکارہ ہے۔ وہ فلموں دی سرونٹ (1963ء)، بلو اپ (1966ء)، ریانز ڈاٹر (1970)، دی مین ہو لوڈ کیٹ ڈانسنگ (1973ء)، وائٹ میشیف (1987ء) اور ہوپ اینڈ گلوری (1987ء) میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ریانز ڈاٹر (1970) میں اپنی اداکاری کے لیے، سارہ مائلز کو بہترین اداکارہ کے اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزدگی ملی۔
اجمالی معلومات سارہ مائلز, معلومات شخصیت ...
سارہ مائلز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 دسمبر 1941ء (83 سال)[1] انجاتیسٹنی |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1960)[2] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | ادکارہ ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، مصنفہ [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][5] |
شعبۂ عمل | جلوہ گاہ [6]، فلم [6]، بعید نُما [6]، ادب [6] |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں