سلوواک زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلوواک زبان یا سلوواکی زبان (Slovak language) (سنیے: /ˈsloʊvæk, -vɑːk/ ( سنیے)) [3][4] ((سلوواک: slovenský jazyk)، تلفظ [ˈsloʋenski: ˈjazik] ( سنیے) یا slovenčina [ˈsloʋentʃina]) ہند۔یورپی خاندان کے گروہ مغربی سلاوی زبانیں سے تعلق رکھنے والی زبان ہے۔
اجمالی معلومات سلوواک, مقامی ...
سلوواک | |
---|---|
Slovak | |
slovenčina, slovenský jazyk | |
مقامی | سلوواکیہ، سربیا / وئوودینا; اقلیتی زبان چیک جمہوریہ، مجارستان |
مقامی متکلمین | 5.2 ملین (2011–2012)e18 |
لاطینی رسم الخط (سلوواک حروف تہجی) سلوواک بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | یورپی اتحاد سلوواکیہ چیک جمہوریہ[1] سربیا (وئوودینا میں) [حوالہ درکار] |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | وزارت ثقافت جمہوریہ سلوواک |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | sk |
آیزو 639-2 | slo (بی) slk (ٹی) |
آیزو 639-3 | slk |
گلوٹولاگ | slov1269 [2] |
کرہ لسانی | 53-AAA-db <مغربی سلاوی زبانیں |
سلوواک بولنے والی دنیا:
علاقے جہاں سلوواک اکثریتی زبان ہے علاقے جہاں سلوواک ایک اہم اقلیتی زبان ہے | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں