سپاسکائیا ٹاور
From Wikipedia, the free encyclopedia
سپاسکائیا ٹاور (انگریزی: Spasskaya Tower) (روسی: Спасская башня، نقحر: Spasskaya bashnya ) ماسکو کریملن کی مشرقی دیوار پر مرکزی ٹاور ہے جو ریڈ اسکوائر کا نظارہ ہے۔
اجمالی معلومات سپاسکائیا ٹاور, تاریخ تاسیس ...
سپاسکائیا ٹاور | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1491 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس سلطنت روس سوویت اتحاد روسی زار شاہی |
متناسقات | 55°45′09″N 37°37′17″E [1] |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں