![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/ce/Iran_Counties.svg/langur-640px-Iran_Counties.svg.png&w=640&q=50)
شہرستان ہائے ایران
From Wikipedia, the free encyclopedia
شہرستان ہائے ایران یا ایران کی کاؤنٹیاں (Counties of Iran) (فارسی: شہرستان shahrestān ) ایک انتظامی تقسیم ہیں۔ شہرستان کا انگریزی نزدیک ترین مترادف “کاؤنٹی" ہے۔
دیگر معلومات ایران کی انتظامی تقسیمی اکائی, دفتری ...
ایران کی انتظامی تقسیمی اکائی | دفتری | متعلقہ ادارہ | مرکز |
---|---|---|---|
کشور (ملک) | وزیر کشور (وزیر مملکت) | وزارت کشور (وزارت ملکی) | پایتخت (دار الحکومت) |
استان (صوبہ) | استاندار (گورنر) | استانداری | مرکز استان |
شہرستان | فرماندار | فرمانداری | مرکز شہرستان |
بخش | بخشدار | بخشداری | مرکز بخش |
دہستان | دہدار | دہداری | مرکز دہستان |
شہر | شہردار | شہردار | نہیں ہے |
روستا (گاؤں) | دهیار | دهیاری | نہیں ہے |
بند کریں
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/ce/Iran_Counties.svg/640px-Iran_Counties.svg.png)