فنکشنل گروپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
نامیاتی کیمیا میں فنکشنل گروپ سے مراد چند مخصوص ایٹم یا ان کے درمیانی بندھن (bond) ہوتے ہیں جو اس مولیکیول کے کیمیائی تعاملات کی وجہ بنتے ہیں۔ ان کی مدد سے مولیکول کا نام رکھنا بھی آسان ہو جاتا ہے۔
نامیاتی کیمیا کے تمام مرکبات میں کاربن لازمی موجود ہوتا ہے۔