لیزلی گرووز
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیزلی گرووز (انگریزی: Leslie Groves) امریکی فوج میں انجینئرز کور کا افسر تھا جس نے پینٹاگون کی تعمیر کی نگرانی کی اور مینہیٹن منصوبہ بھی اس کے زیر ہدایت تھا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران جوہری ہتھیار تیار کرنے والا انتہائی خفیہ منصوبہ تھا۔
اجمالی معلومات لیزلی گرووز, (انگریزی میں: Leslie Grolles) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Leslie Grolles) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Leslie Richard Groves) | |||
پیدائش | 17 اگست 1896ء [1][2][3][4] البانی، نیو یارک | |||
وفات | 13 جولائی 1970ء (74 سال)[1][2][3][4] واشنگٹن ڈی سی | |||
وجہ وفات | دورۂ قلب | |||
مدفن | آرلنگٹن قومی قبرستان [5] | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | |||
عملی زندگی | ||||
مادر علمی | ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی ریاست ہائے متحدہ وار کالج | |||
پیشہ | رزمی انجینئر | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] | |||
عسکری خدمات | ||||
شاخ | امریکی فوج | |||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | |||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم ، ریاستہائے متحدہ کا نکاراگوا پر قبضہ | |||
دستخط | ||||
IMDB پر صفحات | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں