میکس نورڈاؤ
From Wikipedia, the free encyclopedia
میکس سائمن نورڈاؤ (پیدائشی نام: سائمن میکس میلین سڈفیلڈ 29 جولائی 1849ء - 23 جنوری 1923ء) ایک صیہونی رہنما ، طبیب ، مصنف اور سماجی نقاد تھے۔ [3]
اجمالی معلومات مکس س- نورڈاؤ, معلومات شخصیت ...
مکس س- نورڈاؤ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (مجارستانی میں: Südfeld Maximilian Simon) |
پیدائش | 29 جولائی 1849(1849-07-29) پسٹ, مملکت ہنگری (now بوداپست, ہنگری) |
وفات | جنوری 23، 1923(1923-10-23) (عمر 73 سال) پیرس, فرانس |
مدفن | مونپارناس قبرستان |
شہریت | ہنگری |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب, مصنف, and [سماجی نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [1][2]، ہنگری زبان [2] |
شعبۂ عمل | مصنف |
وجہ شہرت | شریک بانی عالمی صہیونی تنظیم |
کارہائے نمایاں | Degeneration |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ تھیوڈور ہرتزل کے ساتھ مل کر عالمی صہیونی تنظیم کے شریک بانی اور متعدد صہیونی کانگریسوں کے صدر یا نائب صدر رہے۔
ایک معاشرتی نقاد کی حیثیت سے ، انھوں نے ہماری تہذیب کے روایتی جھوٹ (1883) ، انحطاط (ڈیجنریشن)(1892) اور پیراڈوکس(تخالف) (1896) لکھا۔ اگرچہ دوران زندگی انحطاط (ڈیجنریشن) سب سے زیادہ مقبول یا کامیاب کتاب نہیں رہی ، لیکن یہ وہ کتاب ہے جسے آج کل اکثر یاد کیا جاتا ہے اور حوالہ دیا جاتا ہے۔