چہرہFrom Wikipedia, the free encyclopedia چہرہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے، انسان کا چہرہ ہی اس کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے۔ چہرے ہی سے خوبصورتی اور کم حسن کا پتہ چلتا ہے۔ چہرے ہی کے تاثرات سے انسان کو دوسرے انسان کے مزاج کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ دیگر معلومات چہرہ, لاطینی ... چہرہ انسانی چہرے کی ایک تصویر (مونا لیزا) لاطینی Facies, facia عنوانات چہرہ بند کریں
چہرہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے، انسان کا چہرہ ہی اس کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے۔ چہرے ہی سے خوبصورتی اور کم حسن کا پتہ چلتا ہے۔ چہرے ہی کے تاثرات سے انسان کو دوسرے انسان کے مزاج کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ دیگر معلومات چہرہ, لاطینی ... چہرہ انسانی چہرے کی ایک تصویر (مونا لیزا) لاطینی Facies, facia عنوانات چہرہ بند کریں