ڈچی آف اسٹائیریا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈچی آف سٹائریا ( (جرمنی: Herzogtum Steiermark)؛ (سلووین: Vojvodina Štajerska) ؛ مجاری زبان: Stájer Hercegség) ایک ڈچی تھی جو جدید دور کے جنوبی آسٹریا اور شمالی سلووینیا میں واقع تھی۔ یہ سنہ 1806ء میں اس کے تحلیل ہونے تک مقدس رومی سلطنت کا ایک حصہ تھی اور سنہ 1918ء میں اس کے تحلیل ہونے تک آسٹرو۔ہنگروی سلطنت کی ایک سیسلیتھینائی سرزمین تھی۔
اجمالی معلومات حیثیت, دار الحکومت ...
ڈچی آف اسٹائیریا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1180ء–1918ء | |||||||||||
حیثیت | مقدس رومی سلطنت اور آسٹرو۔ہنگروی سلطنت کے کرون لینڈ کی ایک سیسلیتھینائی سرزمین کی ریاست | ||||||||||
دار الحکومت | گراز | ||||||||||
حکومت | ڈچی | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• Styrian March partitioned from Carinthian March | 970 | ||||||||||
• | 1180ء | ||||||||||
• To Babenberg Austria* | 1192ء | ||||||||||
• To Árpád Hungary* | 1254ء | ||||||||||
• To Přemyslid Bohemia† | 1260ء | ||||||||||
• To Habsburg Austria† | 1276/78 | ||||||||||
• | 31 اکتوبر 1918ء | ||||||||||
• Collapse of German Austria | 10 September 1919 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | آسٹریا سلووینیا | ||||||||||
* Transferred by inheritance on the extinction of the ducal line. † Transferred by conquest. |
بند کریں