ڈگلس ایڈمس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈگلس نیول ایڈم (پیدائس 1952ء وفات 2001ء) ایک برطانوی مصنف مزاح نگار اور ڈراما نگار تھا۔ اس کی وجہ شہرت 1978 میں بی بی سی ریڈیو کے لیے بنائی گئی مزاحیہ سیریز تھی جس کا نام الفریڈ ہچکاک کی رہنمائے کائنات تھی۔ اس کی پانچ کتابیں پندرہ ملین سے زیادہ تعداد میں فروخت ہو چکی تھی اس پر ٹی وی سیریز، کچھ اسٹیج پلے ز، کامکس اور ایک کمپیوٹر گیم کے علاوہ 2005 میں ایک فیچر فلم بھی بن چکی ہے ۔
اجمالی معلومات ڈگلس ایڈمس, معلومات شخصیت ...
ڈگلس ایڈمس | |
---|---|
(انگریزی میں: Douglas Adams)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Douglas Noël Adams)[2][1] |
پیدائش | 11 مارچ 1952ء [3][4][5][6][7][8][9] کیمبرج [3][10][11][1] |
وفات | 11 مئی 2001ء (49 سال)[3][4][5][6][7][12][8] سانتا باربرا، کیلیفورنیا [3][13][14][15][1] |
وجہ وفات | دورۂ قلب [16][17][18] |
مدفن | ہائیگیٹ قبرستان [19] |
طرز وفات | طبعی موت [20] |
رہائش | سانتا باربرا، کیلیفورنیا (–11 مئی 2001) لندن برینٹووڈ، ایسیکس (1957–) |
شہریت | مملکت متحدہ [21][22] |
آنکھوں کا رنگ | بھورا [23] |
قد | |
مذہب | الحاد [24][25] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ جانز کالج (1971–1974)[3][26] |
تخصص تعلیم | انگریزی ادب |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | ڈراما نگار ، منظر نویس [27]، ناول نگار [28]، بچوں کے مصنف ، سائنس فکشن مصنف [29]، مزاحیہ اداکار ، مصنف [1]، موسیقار [30] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [31][32] |
ملازمت | بی بی سی [28] |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں