گینتنگ ہائی لینڈز
From Wikipedia, the free encyclopedia
گینتنگ ہائی لینڈز (Genting Highlands) (مالے: Tanah Tinggi Genting؛ چینی: 云顶高原؛ چینی: 云顶高原) جسے ریزورٹس ورلڈ گینتنگ بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا میں ایک پہاڑی تفریح گاہ ہے۔ یہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے (زیادہ سے زیادہ بلندی 1860 میٹر یا 6100 فٹ)۔ یہ کوالالمپور سے کار کے ذریعے ایک گھنٹے مسافت پر قابل رسائی ہے یا ایک کیبل کار سکائی وے گینتنگ (3.38 کلومیٹر 2.10 میل) [1] کے ذریعے بھی قابل رسائی ہے۔
اجمالی معلومات ریزورٹس ورلڈ گینتنگ Resorts World Genting, تاریخ افتتاح ...
ریزورٹس ورلڈ گینتنگ Resorts World Genting | |
---|---|
ریزورٹس ورلڈ گینتنگ | |
| |
تاریخ افتتاح | 1965 |
کیسینو کی قسم | زمینی |
مالک | گینتنگ گروپ |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔3°25′25″N 101°47′36″E |
ویب سائٹ | http://www.rwgenting.com |
بند کریں