یومیہ تبدیلیFrom Wikipedia, the free encyclopedia یومیہ تبدیلی یا شب روزہ تبدیلی(Circadian rhythm) روزمرہ کی ماحولی تبدیلیوں سے قطع نظر کسی پودے یا جانور میں ٢٤ گھنٹے کے دوران ہونے والی متواتر و موزوں تبدیلوں کا احساس ہے۔ اسی سے جانور یا پرندے وقت کا پتا چلا لیتے ہیں۔ یومیہ تبدیلی پر ایک نظر۔
یومیہ تبدیلی یا شب روزہ تبدیلی(Circadian rhythm) روزمرہ کی ماحولی تبدیلیوں سے قطع نظر کسی پودے یا جانور میں ٢٤ گھنٹے کے دوران ہونے والی متواتر و موزوں تبدیلوں کا احساس ہے۔ اسی سے جانور یا پرندے وقت کا پتا چلا لیتے ہیں۔ یومیہ تبدیلی پر ایک نظر۔