خاصکی سلطان
From Wikipedia, the free encyclopedia
خاصکی سلطان (Haseki sultan) (عثمانی ترکی: خاصکی سلطان) عثمانی سلطان کی ایسی خاتون کا شاہی خطاب تھا جس نے ایک شہزادہ (şehzade) کو جنم دیا ہو۔ یعنی اس طرح اس کا مطلب شہزادہ کی ماں ہے۔ خاصکی سلطان کا محل میں ایک اہم مقام ہوتا تھا، جو والدہ سلطان (valide sultan) کے بعد حرم میں دوسری سب سے زیادہ طاقتور عورت سمجھی جاتی تھی۔