شافعی
امام شافعی کی فقہ پر عمل کرنے والا۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں امام شافعی کی فقہ پر عمل کرنے والے مسلمان شوافع کہلاتے ہیں۔ فقہ شافعی اور فقہ مالکی کے ماننے والوں کی تعداد فقہ حنفی کے بعد سب سے زیادہ ہے اور آج کل ان کی اکثریت ملائیشیا، انڈونیشیا، حجاز، مصر و شام اور مشرقی افریقا میں ہے۔ فقہ حنفی کی طرح فقہ شافعی بھی کافی وسیع ہے۔