مملکت افغانستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
مملکت افغانستان(Kingdom of Afghanistan) (پشتو: د افغانستان واکمنان، فارسی:پادشاهي افغانستان) جنوبی وسطی ایشیا میں ایک آئینی بادشاہت تھی جو 1926 میں امارت افغانستان کی جانشین کے طور پر قائم ہوئی۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات مملکت افغانستانKingdom of Afghanistanد افغانستان واکمنانDǝ Afġānistān wākmanānپادشاهي افغانستانPādešāhī-ye Afġānistān, دار الحکومت ...
مملکت افغانستان Kingdom of Afghanistan د افغانستان واکمنان Dǝ Afġānistān wākmanān پادشاهي افغانستان Pādešāhī-ye Afġānistān | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1926–1973 | |||||||
دار الحکومت | کابل | ||||||
عمومی زبانیں | پشتو, فارسی | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||
بادشاہ | |||||||
• 1926–1929 | امان اللہ خان | ||||||
• 1929 | عنایت اللہ خان | ||||||
• 1929 | حبیب اللہ کلکانی | ||||||
• 1929–1933 | محمد نادر شاہ | ||||||
• 1933–1973 | محمد ظاہر شاہ | ||||||
وزیر اعظم | |||||||
• 1929–1946 | محمد ہاشم خان (اول) | ||||||
• 1972–1973 | محمد موسی شفیق (آخر) | ||||||
مقننہ | لویہ جرگہ | ||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور / سرد جنگ | ||||||
• | 9 جون 1926 | ||||||
• | 17 جولائی 1973 | ||||||
کرنسی | افغان افغانی | ||||||
آیزو 3166 کوڈ | AF | ||||||
|
بند کریں
اس کا اعلان پہلے بادشاہ امان اللہ خان کی طرف سے تخت پر بیٹھنے کے بعد سات سال کیا گیا۔