ولادت یسوع مسیح
From Wikipedia, the free encyclopedia
ولادت یسوع مسیح یا پیدائش مسیح یا میلاد مسیح سے مراد یسوع مسیح کی پیدائش ہے۔ اس کا ذکر لوقا[1] و متی[2] کی انجیلوں میں ہوا ہے۔
مضامین بسلسلہ |
عالم بالا میں خدا کی تمجید ہو تجسم • کنواری پیدائش |
مسیحی علم الٰہیات میں ولادت مسیح سے متعلق عقیدہ ہے کہ یسوع آدم کا اوتار ہیں اور اسی وجہ سے انھیں ایک خطاب آدم ثانی کا دیا جاتا ہے کیونکہ مسیحیوں کے نزدیک یہ مشیت الٰہی تھی کہ یسوع، بشر اول آدم کی جانب سے کیے گئے گناہ[3] کی بھرپائی کریں۔