یورپی کونسل
یورپ یونین کا ایک ادارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
یورپی کونسل (انگریزی: European Council) یورپی یونین کی اجتماعی سیاسی سمت اور ترجیحات کو متعین کرنے کی ذمہ دار ہے۔ یہ یورپی یونین کا ادارہ ہے جس میں یورپی یونین کی رکن ریاستوں کے سربراہان ریاست یا سربراہان حکومت مع "صدر یورپی کونسل" اور "صدر یورپی کمیشن" شامل ہوتے ہیں۔
اجمالی معلومات یورپی کونسل, ملک ...
یورپی کونسل | |
---|---|
ملک | یورپی اتحاد |
تاریخ تاسیس | 1961 (غیر رسمی) 2009 (رسمی) |
قسم | یورپی یونین اجتماعی صدارت |
صدر | ڈونالڈ ٹسک |
جدی تنظیم | یورپی اتحاد |
باضابطہ ویب سائٹ | یورپی کونسل |
درستی - ترمیم |
بند کریں