یورپ کی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
یورپ کی زیادہ یر زبانیں ہند یورپی زبانوں کے لسانی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ 744 ملین کی مجموعی آبادی (2018ء تک) تقریباً 94٪ ہند یورپی زبانیںبولنے والے ہیں، جن تین سب سے بڑے کروہ سلاوی زبانیں، رومنی زبانیں اور جرمن زبانیں ہیں۔