یونانی حروف تہجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یونانی حروفِ تہجی 9 ویں صدی ق۔ م۔ کے اواخر یا 8 ویں صدی ق۔ م۔ کے اوائل میں یونانی زبان کی تحریر کے لیے مستعمل حروفِ تہجی ہے۔ اس کا ارتقا فونیقی حروفِ تہجی سے ہوا۔ لاطینی حروفِ تہجی سمیت یورپ کے تمام حروفِ تہجی کا ارتقا اسی سے ہوا۔ اس حروفِ تہجی کا استعمال جدید یونانی زبان کے علاوہ ریاضی کی مختلف علامتوں کے طور پر اور طبیعیات میں شعاعوں کی علامتوں کے طور پر بھی ہوتا ہے ۔
چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔ |