![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/09/Abadan_the_city_of_Oil.jpg/640px-Abadan_the_city_of_Oil.jpg&w=640&q=50)
آبادان
From Wikipedia, the free encyclopedia
آبادان جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ایران-عراق سرحد پر خلیج فارس کے قریب جزیرہ آبادان پر واقع ہے جس کے مغرب میں دریائے اروند اور مشرق میں دریائے قارون کی ایک شاخ بہتی ہے۔
اجمالی معلومات آبادان, (فارسی میں: آبادان) ...
آبادان | |
---|---|
(فارسی میں: آبادان) ![]() | |
![]() | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°20′21″N 48°18′15″E [5] ![]() |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 ![]() |
فون کوڈ | 0631 ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 145459 ![]() |
![]() ![]() | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
یہ ضلع آبادان کا صدر مقام ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 15 ہزار سے زائد ہے۔ ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ جنگ کے باعث شہر کی آبادی صفر ہو گئی تھی۔ 1992ء میں صرف 84 ہزار 774 افراد اس شہر میں دوبارہ بسنے کے لیے آئے۔ 2001ء میں شہر کی آبادی دو لاکھ سے بھی بڑھ گئی اور اس کے بعد اس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر آبادان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اشاعت 3-е — شائع شدہ از: 1999
"صفحہ آبادان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء line feed character في
|accessdate=
على وضع 15 (معاونت); تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)"صفحہ آبادان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء line feed character في
|accessdate=
على وضع 15 (معاونت); تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)- مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://bigenc.ru/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2023 — АБАДАН • Большая российская энциклопедия - электронная версия — سے آرکائیو اصل فی 8 جولائی 2023 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ربط : http://geonames.org/145459 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ