آدم جی حاجی داؤد
پاکستانی تاجر، صنعت کار، مخیر شخصیت / From Wikipedia, the free encyclopedia
سر آدم جی حاجی داؤد (انگریزی: Adamjee Haji Dawood) (پیدائش: 30 جون، 1880ء - وفات: 26 جنوری، 1948ء) ہندوستان کے مشہور و معروف تاجر، صنعت کار، مخیر شخصیت اور تحریک پاکستان کے اکابرین میں شامل تھے۔ وہ پٹ سن کی صنعت کے بادشاہ کہلاتے تھے۔ مسلم کمرشل بینک اور آدم جی انشورنس کمپنی کے بانی تھے۔
اجمالی معلومات آدم جی حاجی داؤد, معلومات شخصیت ...
آدم جی حاجی داؤد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جون 1880ء ![]() جیتپور ، گجرات ، برطانوی ہند ![]() |
وفات | 27 جنوری 1948ء (68 سال) ![]() کراچی ، پاکستان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
اولاد | عبد الواحد آدم جی ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | صنعت کار ، انسان دوست ، سیاست دان ![]() |
مادری زبان | اردو ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں