آذربائیجان جمہوری جمہوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
آذربائیجان جمہوری جمہوریہ یا (عوامی جمہوریہ آذربائیجان)(Azerbaijan Democratic Republic) (آزربائیجانی: Azərbaycan Xalq Cümhuriyyəti) مسلم دنیا میں ایک جمہوری اور سیکولر جمہوریہ قائم کرنے کی پہلی کامیاب کوشش تھی (جمہوریہ ترکی سے قبل)۔[4] آذربائیجان جمہوری جمہوریہ سلطنت روس کے زوال کے بعد 28 مئی 1918 کو تبلیسی میں آزربائیجانی قومی کونسل کی طرف سے قائم کی گئی تھی۔
اجمالی معلومات آذربائیجان جمہوری جمہوریہPeople's Republic ofAzerbaijanAzerbaijan Democratic Republicآذربایجان خلق جومهوریتیAzərbaycan Xalq CümhuriyyətiAzərbaycan Demokratik Respublikası, دار الحکومت ...
آذربائیجان جمہوری جمہوریہ People's Republic of Azerbaijan Azerbaijan Democratic Republicآذربایجان خلق جومهوریتی Azərbaycan Xalq Cümhuriyyəti Azərbaycan Demokratik Respublikası | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1918–1920 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | گنجہ (1918) باکو | ||||||||
عمومی زبانیں | آذربائیجانی | ||||||||
حکومت | پارلیمانی جمہوریہ | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
اسپیکر | |||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | 28 مئی 1918 | ||||||||
• | 28 اپریل 1920 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1918[1][2] | 99,908.87 کلومیٹر2 (38,575.03 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1918[3] | 2862000 | ||||||||
کرنسی | آزربائیجانی منات | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | آذربائیجان آرمینیا |
بند کریں