آرتھر جیمز بالفور
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرتھر جیمز بالفور ایک برطانوی سیاست دان، جو 1874ء میں قدامت پسند پارٹی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا تھا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء وزیر اعظم رہا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں 1916ء میں لائڈ جارج کی وزارت میں وزیر خارجہ مقرر ہوا۔ 1917ء میں ایک اعلان کے ذریعے (جسے اعلان بالفور) کہتے ہیں۔ اس نے یہودیوں کے اس نصب العین کی حمایت کی کہ فلسطین میں یہودیوں کی ایک آزاد اور قومی ریاست بنائی جائے۔ یہ اس خطرے سے بچنے کے لیے بھی تھا کہ کہیں یہودی بڑی تعداد میں برطانیہ نہ آ جائیں۔ 1920ء میں جمعیت الاقوام (لیگ آف نیشنز) کے پہلے اجلاس میں اور 1921ء میں واشنگٹن کانفرنس میں جس کا مقصد بحری افواج اور اسلحہ میں تحفیف کرنا تھا، برطانیہ کی نمائندگی کی۔ 1922ء میں عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی۔ بعد میں دار الامراء میں قدامت پسند پارٹی کا قائد بن گیا۔ کئی فلسفیانہ کتب بھی لکھیں۔
جناب محترم | |
---|---|
آرتھر جیمز بالفور | |
(انگریزی میں: Arthur Balfour) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جولائی 1848ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 19 مارچ 1930ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ووکنگ |
شہریت | مملکت متحدہ (12 اپریل 1927–) متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
جماعت | کنزرویٹو پارٹی |
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
مناصب | |
رکن مملکت متحدہ21ویں پارلیمان | |
رکن مدت 31 جنوری 1874 – 24 مارچ 1880 | |
پارلیمانی مدت | اکیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 22ویں پارلیمان | |
رکن مدت 31 مارچ 1880 – 18 نومبر 1885 | |
پارلیمانی مدت | بائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [8] | |
آغاز منصب 24 جون 1885 | |
رکن مملکت متحدہ 23ویں پارلیمان [9] | |
رکن مدت 24 نومبر 1885 – 26 جون 1886 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1885ء |
پارلیمانی مدت | تیئسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 24ویں پارلیمان [9] | |
رکن مدت 1 جولائی 1886 – 28 جون 1892 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1886ء |
پارلیمانی مدت | چوبیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
ہاؤس آف کامنز کے رہنما | |
برسر عہدہ اکتوبر 1891 – 11 اگست 1892 | |
رکن مملکت متحدہ 25ویں پارلیمان [9] | |
رکن مدت 4 جولائی 1892 – 8 جولائی 1895 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1892ء |
پارلیمانی مدت | پچیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
قائد حزب اختلاف [10] | |
برسر عہدہ اگست 1892 – جون 1895 | |
در | مملکت متحدہ کا ہاؤس آف کامنز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج [11] ایٹن کالج |
پیشہ | سیاست دان [12]، مصنف [13]، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14] |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |