باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن۔ 15 اپریل 1972ء کو پیدا ہوئے۔ گیٹی نے اپنے باکسنگ کیریئر میں انچاس میں سے چالیس مقابلے جیتے جن میں سے انھوں نے اکتیس بار اپنے حریفوں کو ناک آوٹ (مکمل طور پر شکست ) کیا۔ اطالوی نژاد گیٹی انیس سو پچانوے میں آئی بی ایف فیدر ویٹ اور دو ہزار چار میں لائٹ ویٹ باکسنگ کے عالمی چیمپئن بنے۔ انھوں نے دو ہزار سات میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ 11 جولائی دوہزار نو میں برازیل کے ایک ہوٹل کے کمرے میں ان کی مردہ لاش پائی گئی۔

Thumb
آرٹرو گیٹی

کنیڈین۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.