قوالی From Wikipedia, the free encyclopedia
آفرین آفرین (انگریزی: Afreen Afreen) (پیدا کرنے والے کی تعریف! پیدا کرنے والے کی تعریف!) جاوید اختر کا لکھا ہوا ایک گانا ہے جسے نصرت فتح علی خان نے گایا ہے۔
"" | |
---|---|
گیت از | |
از البم ' | |
زبان | اردو |
صنف | غزل |
طوالت | 10:00 |
نغمہ ساز | نصرت فتح علی خان |
بول نگار | جاوید اختر |
"آفرین آفرین" کو 1990ء کے دہائی کے وسط میں انڈی پاپ اور فیوژن میوزک لہر کے دوران ایک غیر فلمی میوزک ویڈیو کے طور پر ریلیز کیا گیا تھا۔ اس میوزک ویڈیو میں لیزا رے شامل ہیں۔
"" | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سنگل از | |||||||||||||
از البم ' | |||||||||||||
ریلیز | 19 اگست 2016ء | ||||||||||||
صنف | پاپ موسیقی | ||||||||||||
طوالت | 6:45 (ویڈیو) 6:40 (آڈیو) | ||||||||||||
لیبل | کوک اسٹوڈیو (پاکستان) | ||||||||||||
نغمہ ساز | نصرت فتح علی خان (اصل) فاخر محمود (ڈائریکٹر) | ||||||||||||
بول نگار | جاوید اختر (اصل) ایف کے خالش (اضافی) | ||||||||||||
پیش کار | کوکا کولا کمپنی اور سٹرنگز (بینڈ) | ||||||||||||
|
بعد ازاں راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن نے پاکستانی میوزیکل ٹی وی شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 قسط 2 کے دوران پیش کیا۔ میوزک کی ہدایتکاری فاخرمحمود نے کی۔
جن لوگوں نے گانا کو تیار کرنے میں مدد کی:[1]
جون 2020ء تک، اس نغمے کو یوٹیوب پر 302 ملین لوگوں نے دیکھا ہے اور یہ نغمہ عاطف اسلم کے نغمے "تاجدار حرم" کی پیش کش کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پاکستانی نژاد یوٹیوب ویڈیو بن گیا تھا ۔[2] گوگل کے مطابق، 2017ء میں اس کی نغمے کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا تھا۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.