آگسٹو رگھی
From Wikipedia, the free encyclopedia
آگسٹو ریگھی (27 اگست، 1850ء - 8 جون، 1920ء) ایک اطالوی ماہر طبیعیات اور برقی مقناطیسیت کے مطالعہ کا علمبردار تھا۔ وہ بولونا میں پیدا ہوئے اور وہیں ان کا انتقال ہوا۔
اجمالی معلومات آگسٹو رگھی, معلومات شخصیت ...
بند کریں