From Wikipedia, the free encyclopedia
ان کا نام “مؤید الدین ابو الفضل بن عبد الکریم بن عبد الرحمن الحارثی” ہے، طبیب، ریاضی دان، انجینئر، ادیب، نحوی اور شاعر تھے، دمشق میں 529 ہجری کو پیدا ہوئے اور 599 ہجری کو وفات پائی، وہ پہلے بڑھئی تھے اور اس کام میں مزید مہارت کے لیے اقلیدس کا ہندسہ سیکھا، انھوں نے علمِ ہیئت او زیچ بنانے پر بھی کام کیا، پھر طب کی تعلیم حاصل کی، وہ گھڑیاں بھی بناتے تھے، ان کی طب اور فلک پر کافی تصانیف مذکور ہیں جن میں کچھ یہ ہیں : کتاب فی معرفہ رمز التقویم، کتاب فی الادویہ۔
ابو الفضل الحارثی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1135ء |
تاریخ وفات | سنہ 1203ء (67–68 سال) |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.