فلسطینی عالم ابو قتادہ جو 1960ء میں بیت الحم میں پیدا ہوا۔ برطانیہ نے دہشت پر جنگ کی آڑ میں اسے دس سال قید میں رکھا۔ بالآخر برطانوی عدالت نے 2012ء میں اس کی جیل سے رہائی کے بدلے دن میں 22 گھنٹے نظر بند کرنے کا عندیہ دیا۔[1] جولائی 2013ء میں اردن کے بادشاہ سے گفت و شنید کے بعد برطانیہ نے قتادہ کو ملک بدر کر دیا جہاں اسے جیل میں ڈال دیا گیا۔[2] برطانوی وزیر اعظم کیمرون اور وزیر داخلہ ٹریسا میہ نے کامیاب ملک بدری پر خوشی کا اظہار کیا۔

اجمالی معلومات ابو قتادہ, (عربی میں: أبو قتادة الفلسطيني) ...
ابو قتادہ
(عربی میں: أبو قتادة الفلسطيني)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1960ء
بیت الحم
رہائش فلسطین، برطانیہ
شہریت اردن   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام ابو عثمان
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ دہشت گرد ،  الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.