احسن اقبال
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیا کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا[حوالہ درکار]۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999ء تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔
اجمالی معلومات احسن اقبال, (انگریزی میں: Ahsan Iqbal) ...
احسن اقبال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Ahsan Iqbal) | |||||||
وزیر داخلہ پاکستان | |||||||
مدت منصب 4 اگست 2017 – 31 مئی 2018 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی | ||||||
| |||||||
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور اصلاحات | |||||||
مدت منصب 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمشن | |||||||
مدت منصب 8 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |||||||
| |||||||
وزیر تعلیم | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – 13 مئی 2008 | |||||||
| |||||||
وزیر اقلیتی امور | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – 13 مئی 2008 | |||||||
ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمشن | |||||||
مدت منصب 13 اگست 1998 – 12 اکتوبر 1999 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 مارچ 1959ء (65 سال) لاہور | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
رشتے دار | نثار فاطمہ (والدہ) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور ہارورڈ یونیورسٹی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور وارتھون اسکول پی اے ایف پبلک اسکول سرگودھا | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں