استونیائی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
استونیائی (Estonian) (تلفظ: eesti keel [ˈe:sti ˈke:l] ( سنیے)) استونیا کی دفتری زبان ہے۔[2] یہ اورالی لسانی خاندان کی شاخ فنی زبانوں سے تعلق رکھتی ہے۔
اجمالی معلومات استونیائی, مقامی ...
استونیائی | |
---|---|
Estonian eesti keel | |
مقامی | استونیا |
نسلیت | Estonians |
مقامی متکلمین | 1.1 ملین (2012)e18 |
لاطینی رسم الخط (استونیائی حروف تہجی) استونیائی بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | استونیا یورپی اتحاد |
منظم از | Institute of the Estonian Language / Eesti Keele Instituut, Emakeele Selts (نیم-رسمی) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | et |
آیزو 639-2 | est |
آیزو 639-3 | est – مشمولہ رمزانفرادی رموز: ekk – Standard Estonian vro – Võro |
گلوٹولاگ | esto1258 [1] |
کرہ لسانی | 41-AAA-d |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں