اسرائیل زینگوئیل
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسرائیل زینگوئیل (21 جنوری 1864ء – 1 اگست 1926ء) 19 ویں صدی میں ثقافتی صیہونیت کا صف اول کا ایک برطانوی مصنف تھا اور تھیوڈور ہرتزل کا قریبی ساتھی تھا۔ بعد ازاں اس نے فلسطین میں یہودی وطن کی تلاش کو مسترد کر دیا اور علاقائی تحریک کا سب سے پہلا مفکر بنا۔
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات اسرائیل زینگوئیل, پیدائش ...
اسرائیل زینگوئیل | |
---|---|
پیدائش | 21 جنوری 1864(1864-01-21) لندن, انگلستان, مملکت متحدہ |
وفات | 1 اگست 1926(1926-80-10) (عمر 62 سال) میڈ ہرسٹ, مغربی سسیکس, انگلستان, مملکت متحدہ |
نمایاں کام | (1892) پگھلاتی ہنڈیا (1908 بڑے جھکاؤ کی رمز) |
شریک حیات | ایڈیتھ آئرٹن |
بند کریں