اسماعیل مرچنٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسماعیل مرچنٹ بمبئی میں پیدا ہوئے اور اپنی تعلیم نیویارک سے حاصل کی۔ اس کے بعد فلمی صنعت سے وابستہ ہو گئے۔ انھوں نے اپنے ایک انتہائی تخلیقی ساتھی ڈائریکٹت جیمز آئیوری کے ساتھ ہاورڈ اینڈ، اے روم ود اے ویو اور ریمینز آف دی ّے جیسی شہرہ آفاق فلمیں بنائیں۔ مرچنٹ آئیوری جوڑی نے 1961ء کے بعد سے اپنی جرمن سکرین رائٹر رتھ پراور جھابوالا کے ساتھ مل کر جو فلمیں بنائی ان پر انھیں چھ آسکر ایوارڈ حاصل ہوئے۔
اجمالی معلومات اسماعیل مرچنٹ, (انگریزی میں: Ismail Merchant) ...
اسماعیل مرچنٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Ismail Merchant) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1936ء [1][2][3][4][5][6] ![]() ممبئی ![]() |
وفات | 25 مئی 2005ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6] ![]() لندن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی ![]() |
پیشہ | فلم ساز ، فلم ہدایت کار ، اداکار ، فلم اداکار ، مصنف ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7][8] ![]() |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
ان کی فلموں میں خاص طور پر ای ایم فوسٹر کے ناول پر بنائی جانے والی فلم روم ود اے ویو اور ہاورڈ اینڈ نے سنیما بینوں میں ایک بار پھر تاریخی فلموں کا ذوق پیدا کر دیا۔
ان کا انتقال لندن میں ہوا۔