اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسٹینلے (سابق نام پورٹ اسٹینلے، Stanley) برطانیہ کے زیر انتظام جزائر فاکلینڈ کا دار الحکومت اور واحد قصبہ ہے۔ یہ جنوبی امریکا کے ساحلوں کے قریب بحر اوقیانوس میں واقع فاکلینڈ کے مشرقی جزیرے پر واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 2 ہزار سے زائد افراد پر مشتمل ہے۔ یہ دنیا کا جنوبی ترین انتظامی مرکز ہے، چونکہ فاکلینڈ خود مختار ریاست نہیں ہے اس لیے یہ دنیا کا جنوبی ترین دار الحکومت نہیں ہے، یہ اعزاز نیو زیلینڈ کے دار الحکومت ویلنگٹن کو حاصل ہے۔
اجمالی معلومات اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ, انتظامی تقسیم ...
اسٹینلے، جزائر فاکلینڈ | |
---|---|
نشان | |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | جزائر فاکلینڈ [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔51°41′38″S 57°50′58″W [3] |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−04:00 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3426691 |
درستی - ترمیم |
بند کریں