افغانستان کے اضلاع
From Wikipedia, the free encyclopedia
افغانستان کے صوبوں کو ولسوالی (پشتو: ولسوالۍ wuləswāləi; فارسی: شهرستان ) یا ضلع میں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ افغانستان میں اضلاع کی تعداد مختلف سالوں کے دوران بدلتی رہی ہے، نئے اضلاع بنتے رہے اور کئی دوسروں میں ضم کیے گئے۔ قبل از 1979ء، 325 اضلاع تھے۔ یہ بڑھ کر 329 ہوئے اور 2004 میں،اور 2004ء میں ایک بڑی تنظیم نو کے بعد ان کی تعداد 397 تک پہنچ گئی۔ جون 2005 ء تک، افغان وزارت داخلہ نے 398 اضلاع کو تسلیم کیا، جو 34 صوبوں کے درمیان تقسیم ہیں۔ یہ تعداد مزید انتظامی تنظیم نو کے ساتھ تبدیل کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔
بلحاظ صوبہ، اضلاع کی تعداد: