اقراء خالد
From Wikipedia, the free encyclopedia
اقراء خالد MP (پیدائش نومبر 20، 1985) کینیڈا کی ایک پاکستانی نژاد سیاست دان ہے جو سن 2015 کے وفاقی انتخابات میں کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں مسی ساگا۔ایرن ملز کی رائیڈنگ کی نمائندگی کے لیے منتخب ہوئی تھیں۔ [1]
اجمالی معلومات اقراء خالد, Parliamentary Secretary to the Minister of National Revenue ...
اقراء خالد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
آغاز منصب 19اکتوبر، 2015ء | |||||||
| |||||||
Parliamentary Secretary to the Minister of National Revenue | |||||||
وزیر | Marie-Claude Bibeau | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1986ء (عمر 37–38 سال) بہاولپور | ||||||
رہائش | مسی سواگا، اونٹاریو، کینیڈا | ||||||
شہریت | کینیڈا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ یارک ویسٹرن مشی گن یونیورسٹی مغربی مشی گن یونیورسٹی کولی لا اسکول | ||||||
پیشہ | مفسرِ قانون ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں