الزبتھ مونرو
امریکی خاتون اول / From Wikipedia, the free encyclopedia
الزبتھ مونرو (انگریزی: Elizabeth Monroe) جیمز مونرو ریاستہائے متحدہ کے پانچویں صدر کی اہلیہ کے طور پر 1817ء سے 1825ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول تھیں۔ الزبتھ مونرو کی صحت کی نازک حالت کی وجہ سے وائٹ ہاؤس کی سرکاری میزبانی کی بہت سی ذمہ داریاں ان کی بڑی بیٹی ایلیزا منرو ہئی نے سنبھالیں۔
اجمالی معلومات الزبتھ مونرو, (انگریزی میں: Elizabeth Kortright Monroe) ...
الزبتھ مونرو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Elizabeth Kortright Monroe) | |||||||
مناصب | |||||||
خاتون اول ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1817 – 4 مارچ 1825 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 جون 1768ء [1][2][3][4] نیویارک شہر [5] | ||||||
وفات | 23 ستمبر 1830ء (62 سال)[1][2][3][4] رچمنڈ، ورجینیا | ||||||
مدفن | ہالی ووڈ قبرستان | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شریک حیات | جیمز مونرو (16 فروری 1786–23 ستمبر 1830)[6][7] | ||||||
اولاد | ماریا ہیسٹر مونرو گوورنور [6]، ایلیزا کورٹرائٹ مونرو ہئی [8][6]، جیمز اسپینس مونرو [8][6] | ||||||
والد | لارنس کورٹرائٹ [6] | ||||||
والدہ | ہینا اسپین وال [6] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | خاتون اول | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں