القائم بامر اللہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
القائم بامر اللہ (پیدائش: 5 اکتوبر1001ء— وفات: 2 اپریل 1075ء) خلافت عباسیہ کا چھبیسواں حکمران خلیفہ تھا جس نے 1031ء سے 1075ء تک حکومت کی۔ القائم کے بعد طویل ترین حکمرانی الناصر لدین اللہ نے کی۔
اجمالی معلومات القائم بامر اللہ, (عربی میں: أبو جعفر عبد الله القائم بأمر الله) ...
القائم بامر اللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو جعفر عبد الله القائم بأمر الله) | |||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (26 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 نومبر 1031 – 2 اپریل 1075 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 اکتوبر 1001ء بغداد | ||||||
وفات | 2 اپریل 1075ء (74 سال) بغداد | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
اولاد | سیدہ خاتون | ||||||
والد | القادر باللہ | ||||||
خاندان | خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | شاعر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں