خلافت عباسیہ کا بتیسواں خلیفہ جس نے 1160ء سے 1170ء تک حکومت کی۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
مستنجد باللہ، (وفات: 1170ء/566ھ) یہ ایک لقب ہے۔ اس کا اصل نام یوسف بن متقفی تھا۔ یہ ایک عباسی خلیفہ تھا۔ اس نے 1160ء/555ھ سے لے کر 1170ء/566ھ تک خلافت کا عہدہ سنبھالا۔ یہ خلیفہ متقفی باللہ (اصل نام محمد بن مستظہر) کا بیٹا تھا۔ مستنجد باللہ اپنے باپ کی زندگی میں ہی ولی عہد نامزد ہو چکا تھا۔ اس کے انتقال کے بعد 1160ء/555ھ میں اس کی خلافت کا آغاز ہوا۔المستنجد باللہ فقہ عباسیہ کے جلیل القدر امام اور فقیہہ مانے جاتے ہیں فقہ عباسیہ کے 23 بڑے ائمہ میں سے ایک یہ ہیں
المستنجد باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: يوسف المستنجد بالله) | |||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ [1] (32 ) | |||||||
برسر عہدہ 12 مارچ 1160 – 20 دسمبر 1170 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 اگست 1116ء [1] بغداد | ||||||
وفات | 20 دسمبر 1170ء (54 سال)[1] بغداد | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
اولاد | المستضی بامر اللہ | ||||||
والد | المقتفی لامر اللہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، شاعر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
مستنجد باللہ کا نسب یوں ہے:
المستنجد باللہ یوسف بن محمد المقتفی لامر اللہ بن احمد المستظہر باللہ بن عبد اللہ المقتدی بامر اللہ بن محمد بن القائم بامر اللہ بن احمد القادر باللہ بن اسحاق بن جعفر المقتدر باللہ بن احمد المعتضد باللہ بن محمد الموفق باللہ بن ابوالفضل جعفر المتوکل علی اللہ بن محمد المعتصم باللہ بن ابوجعفر ہارون الرشید بن ابو عبد اللہ محمد المہدی باللہ بن ابوجعفر المنصور بن محمد بن علی بن عبد اللہ بن علی بن عبد اللہ بن عباس بن عبد اللہ بن عباس بن عباس بن عبد المطلب۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.