الملہوف علی قتلی الطفوف (کتاب)
From Wikipedia, the free encyclopedia
"الملہوف علی قتلی الطفوف" کا موضوع کربلا کے مصائب اور حسین ابن علی کی سانحہ كربلا میں شہادت ہے۔ اہل تشیع کے مطابق واقعہ کربلا پر ایک مشہور اور مستند ترین مقتل کی کتاب ہے۔ اسے معروف اہل تشیع عالم دین، سید رضی الدین علی بن موسیٰ بن جعفر بن طاؤس المعروف بہ سید بن طاووس حلی (متوفی 664ھ) نے تالیف کیا ہے۔ یہ کتاب مسافروں اور حسین ابن علی کے زائرین کے لیے لکھی گئی تھی۔ اسی لیے اختصار کے پیش نظر اس کی روایات کے سلسلہ اسناد کو حذف کر کے صرف آخری راوی یا روایت کے ماخذ کو ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کی غیر معمولی اہمیت اور مؤلف کے مقام و منزلت کی وجہ سے اس کتاب کا مختلف زبانوں میں بارہا ترجمہ کیا جا چکا ہے۔[حوالہ درکار]
اجمالی معلومات الملہوف علی قتلی الطفوف (کتاب), مصنف ...
الملہوف علی قتلی الطفوف (کتاب) | |
---|---|
مصنف | سید ابن طاؤوس ![]() |
اصل زبان | انگریزی ![]() |
تاریخ اشاعت | 2014 ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں