امام باڑا
From Wikipedia, the free encyclopedia
تکیہ (اسلام) سے مغالطہ نہ کھائیں۔
امام باڑا، امام بارگاہ، حسینیہ، حسینی دالان یا ایران میں تکیہ (فارسی: تکیه) اہل تشیع میں تکیہ ایسا مقام ہے جہاں محرم کی عزاداری اور تعزیہ کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ [1][2][3][4]