انسی کوڈ (فرانسیسی: Code Insee) ایک عددی یا ابجدی/عددی کوڈ ہے جو فرانسیسی قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات (Institut national de la statistique et des études économiques، مختصراً INSEE) کے زیر استعمال ہے۔ یہ کوڈ فرانسیسی محکموں اور علاقوں کی شناخت نیز لوگوں کو دیے جانے والے قومی شناختی نمبر کی پہچان کے کام آتا ہے۔
- انسی (INSEE)
- دفتری سائٹ برائے انسی کوڈ (فرانسیسی میں)
- دفتری سائٹ برائے انسی کوڈ (انگریزی میں)
- بین الاقوامی تعلقات میں شماریاتی تنسیق
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.