انور شمیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایئر چیف مارشل انور شمیم ،پاکستان کی فضائیہ کے قابل فخر شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ 1965ء اور 1971ء کی پاک بھارت جنگوں کے ہیرو رہے۔ وہ پاک فضائیہ کے نہایت سخت گیر افسران میں سے رہے ہیں۔ ہر لمحے کچھ بڑا کرنے کو بیتاب رہنے والے۔
اجمالی معلومات انور شمیم, معلومات شخصیت ...
انور شمیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اکتوبر 1931ء ہری پور |
وفات | 4 جنوری 2013ء (82 سال) کمبائنڈ ملٹری ہسپتال، راولپنڈی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایئرکمانڈ اینڈ اسٹاف کالج |
پیشہ | فوجی افسر |
درستی - ترمیم |
بند کریں